Turmeric Powder – Haldi
ORIGIN STORY
Turmeric, often called the “Golden Spice,” has been native to the Indian subcontinent and Southeast Asia for over 4,000 years. In ancient times, it was not just a kitchen staple but a sacred herb used in religious ceremonies and as a natural dye for robes. In the Vedic culture of India, it was believed to possess the energy of the Divine Mother and was used to promote fertility and purity. Its journey along the Spice Road made it famous across the globe, eventually becoming one of the most researched natural medicines in modern science.
تاریخی پس منظر
ہلدی، جسے اکثر “سنہرا مصالحہ” کہا جاتا ہے، گزشتہ 4000 سالوں سے برصغیر پاک و ہند اور جنوب مشرقی ایشیا کی مقامی پیداوار رہی ہے۔ قدیم زمانے میں یہ صرف کچن کی ضرورت نہیں تھی بلکہ ایک مقدس بوٹی تھی جسے مذہبی تقریبات اور لباس کو رنگنے کے لیے قدرتی رنگ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ برصغیر کی قدیم ویدک ثقافت میں اسے پاکیزگی اور برکت کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ شاہراہِ ریشم کے ذریعے اس کے سفر نے اسے پوری دنیا میں مشہور کر دیا، اور آج یہ جدید سائنس میں سب سے زیادہ تحقیق کی جانے والی قدرتی ادویات میں سے ایک بن چکی ہے۔
USES
In the kitchen, Turmeric powder is the foundation of almost every curry and lentil dish, giving them a vibrant yellow color and an earthy flavor. It is a key ingredient in most spice blends, including curry powder. Beyond cooking, one of its most popular uses is “Haldi Doodh” (Golden Milk), where it is mixed with warm milk to treat colds and body aches. It is also used topically in face masks (Uptan) for weddings and skincare, and as an antiseptic paste for minor cuts and burns.
استعمالات
باورچی خانے میں، ہلدی پاؤڈر تقریباً ہر سالن اور دال کے پکوان کی بنیاد ہے، جو انہیں ایک دلکش زرد رنگ اور دھیمی خوشبو دیتا ہے۔ یہ زیادہ تر مصالحہ جات کے مرکبات کا ایک اہم جزو ہے۔ کھانا پکانے کے علاوہ، اس کا سب سے مقبول استعمال “ہلدی والا دودھ” ہے، جسے نزلہ، زکام اور جسمانی درد کے علاج کے لیے گرم دودھ میں ملا کر پیا جاتا ہے۔ اسے شادیوں اور جلد کی حفاظت کے لیے فیس ماسک (اپٹن) کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے، اور معمولی زخموں یا جلنے کے نشانات پر جراثیم کش لیپ کے طور پر لگایا جاتا ہے۔




